Ticker

6/recent/ticker-posts

How to Unblock himself on wifi ?

 

آپ نے آپ کو وائی فائی سے کیسے انبلاک کر سکتے ہیں ؟

اگر آپ نے کسی دوسرے شخص کا وائی فائی کنیکٹ کی ہے اور اس نے آپ کو بلاک کردیا ہے تو آپ اس سے اپنے آپ کو خود انبلاک کر سکتے ہیں ،

اسکے لیے آپ کو نہ کسی اپ کی ضرورت ہے اور نہ کسی ڈیوائس کی بس یہ ایک آسان طریقے سے آپ اپنے آپ کو ان انبلاک کر سکتے ہیں ،

آپ نے اپنے موبائل کی وائی فائی کو اوپن کرنا ہے اور سیوڈ نیٹ ورک کو اوپن کرنا ہے جس وائی فائی کے ساتھ آپ کنیکٹ تھے اس کو اوپن کرنا ہے ،

تصویر ملاحظہ کیجیۓ



یہاں پر آپ نے پرائیویسی پر کلک کر نا ہے اور ( یوز رینڈم ایم اے سی ) کو تبدیل کر کے ( یوز ڈیوائس ایم اے سی ) منتخب کر نا ہے ،

تصویر ملاحظہ کیجیۓ



اس کے بعد آپ نے کنیکٹ پر کلک کرنا ہے آپ کی وائی فائی کنیکٹ ہو جائے گی ،

نوٹ:- آپ اس طیقے سے اپنے آپ کو ایک ہی دفعہ انبلاک کر سکتے ہیں ۔

اگر آپ کو یہ طریقہ سمجھ نہیں آ رہی تو کومنٹس کرکے آپ اس طریقے کے بارے میں مزید معلومات ہم سے حاصل کر سکتے ہیں، یا
آپ ہمیں ہماری فیس بک پیج پر Facebook Page ہمیں فالو کرکے ہم کومنٹس بھی کر سکتے ہیں اور میسج بھی بھیج سکتے ہیں،

ماسی طرح مزید معلومات اور طریقے جاننے کے لیے آپ ہمیں ہماری ویب سائٹ پر فالو کر سکتے ہیں،

ویب سائٹ پر فالو کر نے کے لئے آپ ویب سائٹ کے اوپر جاکر تین ڈاٹ پر کلک کر کے فالو کے نشان پر کلک کریں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے