Ticker

6/recent/ticker-posts

پرگی (قولوط) سے 3 امراض کا علاج | شوگر کا علاج | مردانہ کمزوری کا علاج | پیشاب کا باربار آنا



ببول، بلوط، چيري سے علاج | پرگی (قولوط) سے 3 امراض کا علاج | شوگر کا علاج | مردانہ کمزوری کا علاج | پیشاب کا باربار آنا


ہر پودے اور درخت میں کسی نہ کسی مرض کی شفاء رکھی ہے آج ہم جس درخت کی بات کرنے والے ہیں اس کا نام ہے سیڑے (قولوط) اس میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جس کا نام ہے پرگی  جس سے ہم تین امراض کا علاج کرسکتے ہیں۔



نمبر ایک:-  شوگر کا علاج

پرگی کو نمک یا ریت میں ڈال کر آگ پھر اسکو پکائیں پھر اسکا چھلکا اتار کر کھالیا کریں دن میں کم از کم 7, 8  دانے کھائیں۔


نمبر 2:- مردانہ کمزوری کا علاج

پرگی کو نمک یا ریت میں ڈال کر آگ پھر اسکو پکائیں پھر اسکا چھلکا اتار کر اس میں توڑا گڑ یا چینی ملا کر کھالیا کریں دن میں کم از کم 7, 8  دانے کھائیں،

اس کو کھانے سے آپکی مردانہ کمزوری دور ہوجائے گی اور آپ ایک صحت مند انسان بن جائیں گے۔


نمبر 3 :- بیشاب کا باربار آنا

پرگی کو نمک یا ریت میں ڈال کر آگ پھر اسکو پکائیں پھر اسکا چھلکا اتار کر اس میں توڑا گڑ یا چینی ملا کر کھالیا کریں دن میں کم از کم 7, 8  دانے کھائیں،

اس کو کھانے سے بیشاب کا باربار آنا ختم ہوجائے گا،

اور اگر آپکے بچیں شلوار میں بیشاب کرتے ہیں تو آپ اس کو کھلائیں اس کا بھی یہ مسلا خل ہو جائے گا۔







ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے